پاکستان زندہ باد موومنٹ سوات کا جمعہ کو مینگورہ میں جلسے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات کی جانب سے جمعہ کو روز سوات میں جلسے کا اعلان،پاکستان زندہ باز موومنٹ کے ذرائع کے مطابق جمعہ20 اپریل2018 کو نشاط چوک مینگورہ میں جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے گی۔

JalsaPakistan Zindabad MovementPZM