پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس،محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات پر تفصیلی بحث

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس گزشتہ روز کمیشن کے دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی جبکہ تمام ممبران نے شرکت کی کمیشن نے ضلع بھر سے محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات پر تفصیلی بحث کی اور بیشتر کے ازالہ کیلئے اقدامات کی سفارش کی گئی جبکہ بعض شکایات پر مزید گفت وشنید کیلئے دوبارہ اجلاس 22 اکتوبر 2019 ء کو طلب کیا گیا۔

اجلاسمحکمہبحثپبلکپرپولیستفصیلیسواتسیفٹیسےشکایاتضلعکاکمیشنمتعلقموصولہ
Comments (0)
Add Comment