اشتہار

پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے سات سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا

اشتہار

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء) پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے سات سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا،تفصیلات کے مطابق سوات کے نواحی علاقہ اہنگرو ڈھیرئی میں سات سالہ بچہ پستول سے کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جوکہ بچے کو لگ گئی اور بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سات سالہ عباس ولد میاں سید سکنہ نویکلے حال اینگرو ڈھیرئی پستول سے کھیل رہا تھا کہ گولی چل جانے سے بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار

بچہ جاں بحقپستولچل جانے سےسواتگولی لگنے سےنویکلے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار