پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اردوم میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے 23 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق احسان اللہ گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی اس کو لگ گئی جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا بعد ازاں طبی امداد کے لئے مٹہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

cleaningfiredhimselfhospitalinjuredpistolSwatپستول صافخوازہ خیلہسواتکرتے ہوئے گولی چل گئینوجوان زخمیہسپتال منتقل
Comments (0)
Add Comment