سوات(زماسوات ڈاٹ کام :16جنوری2017)آرپی او ملاکنڈ اختر حیات خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں پہلا2018والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔والی بال ٹورنامنٹ میں سوات پولیس کے تمام سرکلز نے حصہ لیا ،فائینل میچ مٹہ سرکل بمقابلہ پولیس ٹریننگ سکول سوات کے مابین کھیلا گیا،فائنل انتہائی سنسنی خیز مقابلہ کے بعد مٹہ سرکل نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔