سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کبل کے صدر اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈاریکٹر ملک محبوب علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں پیپلزپارٹی کی جانب سے منعقدہ شمولیتی جلسے میں محبوب علی خان کو دل کا دورہ پڑا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔