چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں کھیتوں میں کھدائی کے دوران ایک ڈرم برآمد کیاگیا جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے سیکورٹی فورسز کو دی فورسز نے ڈرم سے پرانا بارودی مواد نکال کر اپنے قبضے میں لے لیا۔

CharbaghSecurity ForcesWeapons