(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغاز
کردیا گیا ضلع بھر میں کئی عطائی اڈے بند کر کے غائب،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا عطایوں کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن، AC چارباغ نے کاروائی کرتے ہوئے 8 غیر قانونی کلینک سیل کردیے کاروائی میں پولیس کی مدد سےعطائیوں کے اڈوں کو سیل کردیا گیا اور مزید قانونی کاروائی شروع کردی گئی۔