ڈاکٹر حیدر علی نے اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے بھی اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا،ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شائع کی جس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ اپر سوات کو ضلع بنایا جائے اور دورہ سوات کے موقع پر باقاعدہ اس کا اعلان کریں۔

Dr. HaiderPTi