ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آج20 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مارچ 2018ء) عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کیلئےڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آج20 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے،ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم بدھ 20 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے تحصیل کونسل مٹہ کی عمارت میں منعقدہ اس کھلی کچہری میں تمام محکموں کے ضلعی سربراہ بھی موجود ہوں گے اور عوامی شکایات کا موقع پر ازالہ کرنے کیلئے ہدایات جاری کریں گے۔

آج20ازالہاسلمثاقبرضاسواتشکایاتعوامیکچہریکمشنرکھلیکیلئےڈپٹیمارچمٹہ
Comments (0)
Add Comment