ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا پٹوار خانوں کا دورہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات داکٹر عامر آفاق کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سوات منظور احمد نے دیگر سٹاف کے ہمراہ کبل،خوازہ خیلہ،مٹہ کے پٹوارخانوں کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر پتوار خانوں میں موجود ریونیو ریکارڈ چیک کیا گیا ،ڈی سی سوات نے پٹواریوں کو ہدایت کی کہ پتوار خانوں میں آنے والے لوگوں کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کیا جائے اور حکومت کی ہدایات کے مطابق اُن کو سہولیات دی جائیں۔

DC