سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018)ڈپٹی کمشنر شاہد محمود نے چارج سنبھال لیا ، گذشتہ روز شاہد محمود نے ڈپٹی کمشنر سوات کی حیثیت سے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سوات کے عوم کے مسائل اور مشکلات کے خاتمے کیلئے بھر پور کوشش کرونگا اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرونگا ۔