ڈیل ناکام،مولانا حجت اللہ نے این اے تین سے کاغذات واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین سے ایم ایم اے کے اُمیدوار مولانا حجت اللہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا حجت اللہ نےتمام تر دباو اور مبینہ طور پر پرکشش آفر کے باوجود این اے تین سے کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگی اُمیدوار اور قائدین کے اُمیدوں پر مولانا حجت اللہ اور اس کے بھائی فتحت اللہ نے پانی پھیر دیا جس سے مسلم لیگی کارکنان اور ان کے حمایت یافتہ افراد پر غم کے پہاڑٹوٹ گئے۔

امیر مقامایم ایم اےاین اے تھریاین اے تینجمیعت علماء اسلامڈیلسیاستشہباز شریفمتحت اللہمولانا حجت اللہمولانا فضل الرحمان
Comments (0)
Add Comment