ڈی ایس پی صدیق اکبر ترقی پاکر ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کے بعد ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا گیا ہے۔ محکمۂ پولیس خیبر پختون خواہ کے پروموشن بورڈ نے گذشتہ روز سینئر ترین ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے رینک پر ترقی دی جس کے بعد آئی جی پی پولیس نے ان کو ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا۔ تعیناتی کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد آج پیر کو وہ ایس پی وارڈن کا چارج سنھبالیں گے ۔

ایس پیترقیتعیناتٹریفکسواتصدیق اکبروارڈن
Comments (0)
Add Comment