سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17نومبر2017ء) ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کا تبادلہ کردیا گیا نئے ڈی پی او کیپٹن(ر) واحد محمود تعینات ہو گئے، پولیس ذرائع کےمطابق سوات کے ڈی پی او محمد اعجاز خان کا تبادلہ ہوگیا جبکہ کیپٹن(ر) واحد محمود کی تقرری کے احکامات جاری کردئے گئے ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ڈی پی او جلد سوات میں اپنی ڈیوٹی سنبھالیں گے۔