کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پولیس نے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) سوات میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی میں بھتی خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ اسلام پور میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع پر چھاپہ مارا اور ملزم یونس ولد بخت زرین سکنہ قمبر کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فون کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔

ArrestedPolice