کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شہباز شریف کا پی اے سوات پہنچ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سوات قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین کیلئے شہبازشریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے دئے تھے، جن کی جانچ پڑتال اج کی جارہی ہے، کاغذآت کی جانچ پڑتال کیلئے شہبازشریف کے پی اے رانا اسد اللہ وکیل سمیت ہیلی کاپٹر میں سوات پہنچ گئے جس کے بعد سوات کے ریٹرنگ افیسر کے دفتر روانہ ہوئے ، جہاں پر شہباز شریف کی کاغذات کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے،

افیسراین اے تھریپی اےتینریٹرننگسواتشہباز شریفہیلی کاپٹر
Comments (0)
Add Comment