کالام روڈ پر جاری کام میں سست روی اور ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے عمائدین کا خراب روڈ ، ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،کالام بیوٹی فیکشن پراجیکٹ میں ناقص میٹرئیل کی استعمال پر تحقیقات کا مطالبہ ، کالام اور بشام روڈ کو سی پیک سے ہٹانے پر بھی سخت احتجاج کیاگیا،کالام روڈ کے لئے دو سال قبل اربوں روپے منظورہوچکے ہیں، مگر سڑک کی تعمیر پر کام بند کردیاگیاہےکالام روڈ کو سیاحتی سیزن کے لئے جلد از جلد تعمیر کیاجائیں ،احتجاجی مظاہرہ پختون خوا امن جرگے کے زیراہتمام کیاگیاہے جس کے ساتھ ہوٹل ایسویسی ایشن اور دیگر تنظیموں نے بھی شرکت کی،

احتجاجاستعمالاورسیپرپیکجاریروڈسختسےکالامکامکےمیٹریلمینگورہمیںناقصہٹانے
Comments (0)
Add Comment