کالام میں سوات سمر فیسٹول 28 اگست سے شروع ہوگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)سوات میں تین روزہ ’’ سوات سمر فیسٹول‘‘ 28اگست سے شروع ہوگا جو30اگست تک جاری رہے گا،جاری اعلامیہ کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں سالان تین روزہ ’’ سوات سمر فیسٹول‘‘28اگست سے شروع ہوگا،فیسٹول کا انعقاد ضلعی انتظامیہ،صوبائی حکومت اور پاک فوج کی جانب سے کیا جا رہا ہے جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

KalamSwat Summer Festival