سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے خلاف آگاہی واک کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو چرس جیسے لعنت میں مبتلا کردیا ہے اور کھلے عام چرس کا کاروبار عروج پر ہے جس کے خلاف مقامی نوجوانوں نے مہم کا آغاذ کردیا ہے اس سلسلہ میں آج دوپہر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا واک میں اعلیٰ حکام سے بھرپور کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے