سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 30 مارچ کو ہوں گے۔ الیکشن بورڈ کے مطابق صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک پولنگ کبل بار کی لائبریری میں ہوگی، اعلان کا نوٹییفیکیشن باقاعدہ طور پر کبل بار کے الیکشن بورڈ کی جانب سے جاری کردیا گیا۔