سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 18سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 18مسماۃ(چ) زوجہ اعجاز احمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی۔