اشتہار

کبل میں جنونی شخص کے ہاتھوں ماں سمیت گھر کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں جنونی شخص نے ماں سمیت چار افراد کو قتل کردیا، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ماں،دو بھائیوں اور ایک بھابھی کو قتل کردیا جبکہ ایک بھابھی کو زخمی کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم محمد علی ولد محمد علی جان نے گھر کے اندر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کے دو بھائی اختر علی،برکت علی ،اس کی ماں اور ایک بھابھی موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک بھابھی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ۔

اشتہار

arrestArrestedbrother killedDewlaiKabalKilledKillingmother killedMurderPakistanPoliceSwatswatvalleyبھائی قتلبھابھی قتلپولیسدیولئیسواتقتلگرفتارماں قتل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار