کبل میں جواں سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں جواں سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شموزئی میں جواں سالہ دوشیزہ مسماۃ(ر) نے گھر میں موجود زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے تاہم خودکشی کرنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے۔

GirlKabalSuicide