کبل میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا چراغ گل کردیا،کبل کے علاقہ قلاگے خوڑ کوٹوں میں مسماۃ(خ)زوجہ غلام الدین بعمر تقریبا 20سال نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

deadKabalSuicideWoman