کبل میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علا قے سویگلئی میں نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر شادی شدہ خا تون نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خا تمہ کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے سویگلئی میں مسماۃ ’’الف‘‘زوجہ نوررحمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود زہریلی پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال منتقل کرتے ہوئے خاتون جاں بحق ہوگئی ، کبل پولیس لاش کی پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

KabalSuicideWoman
Comments (0)
Add Comment