کبل کے پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر رحمت اللہ محسود گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 مئی 2018ء) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود سکنہ ٹانک کو ناکہ بندی کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔

اسرائیلایف آئی آرپولیسپی ٹی ایمٹانکدرجریاستعطا اللہ محسودکبلکے خلافگرفتارمقدمہملکناکہ بندینعرہ بازی
Comments (0)
Add Comment