کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے گل کدہ کا رہایشی اجمل خان ولد انور خان کراچی میں بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش آبائی علاقے سوات پہنچا دی گئی،ذرائع کے مطابق اجمل خان کراچی میں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم تھا ۔

deadElectric ShockKarachiSwat