کوزہ بانڈئی،فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کوزہ بانڈئی میں کس روڈ پر فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فلائنگ کوچ ڈرائیور نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی اور موقع سے فرار ہوگیا جس کے نتیجے میں زیراللہ ولد فضل باچہ سکنہ مٹہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Accident
Comments (0)
Add Comment