کوکارئی،پولیس نے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی،پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او عمر رحیم نے سرچ اینڈ اسٹرائک آپریشن کرتے ہوئے کوکارئی کے جنگل گوریکلا میں غیر قانونی طور پر کاٹی گئی لکڑی قبضے میں لے کر محکمہ فارسٹ کے حوالے کر دی اور مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔

JungleKokaraiPoliceTrees