سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) گل کدہ کے رحمت علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں ، مرحومہ کو گذشتہ روز آبائی قبرستان گلکدہ میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحومہ محمد علی خان کی والدہ ، سپیشل برانچ سجاد خان کی نانی تھی ، فاتحہ خوانی گل کدہ نمبر 2 میں ادا کی جا رہی ہے۔