سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 6۔4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلومیٹر تھی،سوات میں صبح بھی زلزلہ کی جھٹکے محسوس کئے گئے تھے