‎ سات سال سے قائم اہم ترین چیک پوسٹ مکمل طور پر ختم عوام میں خوشی کی لہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) ضلع سوات کے اہم ترین چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق چارباغ میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا ہے، جبکہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کوبھی واپس چارباغ پولیس سٹیشن میں تعینات کیا گیا ، چارباغ چیک پوسٹ 2007 میں دہشت گردی کے دوران قائم کیا گیا تھا جس کو گزشتہ سال فورسز نے پولیس کے حوالے کیا تھا، جبکہ گزشتہ روز چیک پوسٹ باقاعدہ طور پر ختم کردیا گیا جس پر عوام نے خوشی کااظہار کیا، جبکہ محکمہ پولیس نے عوام اور ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس چیک پوسٹ کے قریب اتے ہوئے اپنے لائٹس مدھم رکھیں

اہمپولیسچارباغچیک پوسٹختمسات سالعوام
Comments (0)
Add Comment