سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)پاکستان مسلم لیگ ن صدر امیر مقام کو نیب خیبرپختونخوا نے19جولائی کو صوبائی کو طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق امیرمقام کو آمدن سےزیادہ اثاثے بنانے پرطلب کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ امیرمقام کو 12جولائی کو بھی طلب کیا گیا تھا تاہم 12جولائی کو وہ پیش نہیں ہوئے تھے جس کے بعد نیب نے امیرمقام کودوسری مرتبہ نوٹس جاری کردیا ہے۔