اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شفیع اللہ جان نے تحصیل بریکوٹ میں چارج سنبھال لیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شفیع اللہ جان نے تحصیل بریکوٹ میں چارج سنبھال لیا

بریکوٹ (زما سوات) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شفیع اللہ جان نے تحصیل بریکوٹ میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے عملے اور بلدیاتی نمائندوں نے ان سے ملاقات کی اور مختلف بلدیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

علاقے کے عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ بلدیاتی مسائل کے حل اور سرکاری خدمات کی بہتری کے لیے اقدامات کریں گے۔