اشتہار

اسلامی جمیعت طلباء کا اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اشتہار

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اسرائیلی مظالم کیخلاف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ، مظلوم فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، عالم اسلام سے فلسطینوں پر مظالم بند کرانے میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ، گزشتہ روز آئی جی ٹی کے زیر اہتمام فلسیطینوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مینگورہ مقام حافظ یحییٰ، عبدالاسلام و دیگر نے کہا کہ اس وقت اسرائیلی مسلسل مظلوم اور نہتے فلسطینوں پر مظالم کے پیاڑ توڑ کر انہیں شہید کر رہے ہیں جس پر پوری دنیانے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اسرائیلی جارجیت اور مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے جبکہ دوسری طرف ان مظالم پر خاموشی قابل افسوس ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالم اسلام مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے میں کردار ادا کریں۔

اشتہار

Protest
Comments (0)
Add Comment

اشتہار