اشتہار

انڈر23 گیمز ان ویلنگ لو گو سرمنی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018ء) ڈسٹرکٹ سپورٹ افیسر عبدالسلام کی صدارت میں انڈر23 گیمز کے ان ویلنگ لو گو سرمنی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ڈویژن بھر کے ڈی ایس اوز نے شرکت کی ، اجلاس میں چترال سے عبدالرحمت ، دیر اپر سے مختیار حسین ، دیر لوئر سے بہادر سید ، شانگلہ سے زکاء اللہ خان اور بونیر سے محمد سلیمان شامل تھے ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپورٹس افیسر عبدالسلام نے کہا کہ 2فروری کو ان ویلنگ لوگو سرمنی کی جائیگی ، جس کی چیف گیسٹ وزیر کھیل و ثقافت محمود خان ہوں گے ، انہوں نے کہا کہ اس کے بعد 4فروری سے لیکر 10فروری تک ڈویژن بھر میں ٹرائل ہوگی جس میں کوشش کریں کہ شفاف اور میرٹ کے بنیاد پر کھلاڑیوں کو سامنے لے آئے تاکہ اہل کھلاڑی اپنا صلاحیت دکھا کر اپنے ملک و قوم کا نام روشن کردے ۔

اشتہار

GamesSports

اشتہار