اشتہار

ایم پی اے فضل حکیم کے چھاپے،پٹرول پمپ ہی بند ہو گئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایم پی اے فضل حکیم کے چھاپوں کے بعد پٹرول پمپ ہی بند ہو گئے، پیر کے روز پٹرول کی تلاش میں لوگ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوئے۔ اتوار کے روز چئیرمین ڈیڈک ایم پی فضل حکیم نے پٹرول پمپوں پر چھاپہ مارا تھا اور میڈیا کے سامنے اعلان کیا تھا کہ پیر کے روز تمام پمپوں میں وافر مقدار میں پٹرول دستیاب ہوگا لیکن پیر کے روز وہی پٹرول بند رہے جس پر فضل حکیم نے چھاپہ مارا تھا۔ پیر کے روز بھی پٹرول کی تلاش میں لوگ در بدر پھرتے رہے ۔

اشتہار

petrol
Comments (0)
Add Comment

اشتہار