اشتہار

ایٹا کے ذریعے ڈی ایم اور پی ایس ٹی پاس امیدواران کو یکم جون طلب کرلیا گیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ سوات نے  پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایٹا کے زریعے ڈی ایم اور پی ایس ٹی پاس امیدواران جن کا سکور 110سے ذیادہ ہو وہ اصل کاغذات اور تمام کاغذات کے 2عدد سیٹ تصدیق شدہ فوٹو سٹیٹ کے ہمراہ یکم جون 2022کو انٹریوں کے لئے پہنچ جائے، تمام امیدوار جو مطلوبہ سکو ر کے حامل ہے صبح 9بجے سے 4بجے تک دفتر ڈی ای او زنانہ سوات بالمقابل مسجد اللہ ااکبر تشریف لائیں، غیر حاضر آمیدواران کی تقرری نہیں  ہوگی۔

اشتہار

Jobs EATA
Comments (0)
Add Comment

اشتہار