ای پی ایس کی جانب سے 122 طلباء وطالبات میں سکول بیگز و یونیفارم تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018)ای پی ایس کی جانب سے تحصیل کبل کے 122غریب طلباء و طالبات میں سکول بیگز ،یونیفارم اور جوتے تقسیم کر دئے گئے،گزشتہ روز انجمن تحفظ ماحولیات اور پی پی اے ایف کی جانب سے تحصیل کبل کے علاقہ میلہ گاہ کے دو گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے122 غریب اور نادار طلباء و طالبات میں سکول بیگز ،یونیفارم اور جوتے تقسیم کئے گئے جبکہ سکولوں میں تعمیراتی کاموں کے ساتھ ساتھ فرنیچر اور دیگر ضروری سامان بھی مہیا کیا گیا ہے ۔

EPSSchool BagsUniform