اے این پی کے شیرشاہ کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا، دیرینہ کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

اے این پی کے شیرشاہ کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا، دیرینہ کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے 6 میں اے این پی شدید سیاسی پریشانی میں مبتلا آج کا ہونے والا جلسہ ناکام ہونے کا خدشہ ۔ اہم پارٹی کارکنان اور رہنماء دیگر پارٹیوں میں شامل ہورہے ہیں ۔ اختلافات ختم کرنے کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر ہوتی بھی سوات پہنچ گئے ہیں ۔ تاہم حلقہ پی کے 6 میں اصل مقابلہ پی ٹی ائی اور ن لیگ کے درمیان ہوگا۔

پارٹیپریشانیجلسہچھوڑنےحلقہ پی کے چھدھچکاسواتشدید سیاسیشیر شاہکا امکانکارکنانمشکلاتمیں اضافہناراضناکا
Comments (0)
Add Comment