اشتہار

بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے شہر سمیت ضلع بھر میں کاروبارِ زندگی معطل

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں سات گھنٹے تک بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ کاروبار زندگی معطل رہی۔ضلع بھر میں صبح سات بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ بجلی کی طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے پورے ضلع میں عوام پانی کی شدید قلت کا سامنا رہا۔ واپڈا حکام کے مطابق ضروری مرمت کے باعث بجلی بند کرنا ناگزیر ہے جوکہ کل 18 جولائی تک ختم ہوجائیگا اور اس کے بعد معمول کی پوڈ شیڈنگ ہوگی۔

اشتہار

بجلیپرییشانتکلیفسواتشدیدطویل بریک ڈاؤنعوامفراہمیکا سامنالوڈشیڈنگمشکلاتمعطل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار