اشتہار

بحرین،تیرہ سالہ بچی نے خود کو گولی ماردی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ رامیٹ میں تیرہ سالہ بچی نے خود کو گولی مار دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ رامیٹ میں تیرہ سالہ مسماۃ (غ) دختر ہمیش گل نے تیس بور پستول سے خود کو گولی ماردی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال مدین منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تیرہ سالہ بچی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔

اشتہار

BahrainFiring
Comments (0)
Add Comment

اشتہار