اشتہار

بحرین،موٹرکار کھائی میں جا گری،دو افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل  بحرین کے علاقہ شگئ میں موٹر کار سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122ذائع کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مدین منتقل کر دیا۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار