اشتہار

بحرین میں بے دردی سے قتل کئے گئے نوجوان کی لاش برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم ستمبر2017ء )بحرین میں جی آر سی آفس کے قریب نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین میں جی آر سی آفس کے قریب نوجوان ضیاء اللہ ولد شیر بہادر کی لاش پڑی ملی جسے رات کے وقت قتل کر کے پھینک دیا گیا تھا،پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

Bahraindead

اشتہار