سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بحرین میں 28 سالہ نوجوان نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین میں 28 سالہ اشتیاق ولد وزیر ساکن بحرین نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا دی، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاش کی تلاش شروع کردی ہے۔