اشتہار

برف باری کا سلسلہ رُکتے ہی سیاح سوات اُمڈ آئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد موسم صاف ہوگیا،سیاحوں کی کثیر تعداد میں سیاحتی مقامات آمد، سوات کے بالائی علاقوں کالام،مہوڈنڈ،مالم جبہ اور دیگر علاقوں میں تین دن بعد جاری برف باری کا سلسلہ رک گیا اور موسم صاف ہوتے ہی ملک کے طول و عرض سے سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ سیاح برف اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ مین شاہراہوں کو بھی برف سے صاف کردیا گیا ہے۔

اشتہار

snowfall
Comments (0)
Add Comment

اشتہار