اشتہار

بریکوٹ،دس سالہ بچی چھت سے گر کر زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں دس سالہ بچی چھت سے گر کر زخمی ہو گئی۔ بچی کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں دس سالہ ماریہ دختر زمین خان گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک چھت سے گر گئی اور شدید زخمی ہو گئی۔ بچی کو زخمی حالت میں بریکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے اُسے  مزید علاج کے لئے سیدو شریف اسپتال ریفر کیا گیا۔

اشتہار

Kid Injured
Comments (0)
Add Comment

اشتہار