اشتہار

بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ، بچوں سمیت 8 افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں موٹر کار اور ڈاٹسن میں تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے سول اسپتال بریکوٹ منتقل کردیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی باعث پیش آیا۔

اشتہار

Barikot Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار