اشتہار

بریکوٹ میں پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں تیز رفتار پک اپ نے سڑک کنارے پانچ سالہ اظہار کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا،پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار

AccidentBarikotdead

اشتہار